دارالعلوم ہٰذامیں بیرونی طلبہ کی رہائش گاہوں کا انتظام اوران کی تربیت وصفائی اور نگرانی ، موسم سرما میں لحافوں کی تقسیم وغیرہ اس شعبہ کے فرائض منصبی میں شامل ہے ، جس کو فعال اساتذہ کی خدمات حاصل ہے ۔ فی الحال دارالاقامہ کی مستقل کوئی عمارت نہیں ہے ۔ حتی المقدورطلبہ کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔

لہٰذا گذارش ہے کہ اس مستحق ادارہ کا اپنے عطیات ،زکوٰۃاور صدقات کے ذریعے تعاون فرما کر اشا عت دین کی تحریک میں شامل ہوکر ثواب جاریہ کے مستحق بنیں ۔
Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ
Call For Donate :- +91 94221 62298

تر سیل زر کا پتہ
Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org
We would love to hear from you
Fill out the form below to get in touch with us.
Copyrights © Darululoom Sonori 2023