شعبۂ دعوت و تبلیغ
جس طرح یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ علم دین کا حاصل کرنا فرض ہے اسی طرح اس بات سے بھی صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ حصولِ علم کے بعد اس پر عمل کرنا اور ساتھ ہی اس علم کو لوگوں تک بھی پہنچا نا ضروری ہے اور پڑھے ہوئے علوم کی تبلیغ علمائے اسلام کا فرض منصبی ہے اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکرامت مسلمہ کی اہم ذمہ داری ہے ۔ اس کو ادا کرنا بھی ضروری ہے ، جیسے کہ آپ ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے’’ بَلّغُوْا عَنِّی وَلَوْ اٰیَۃً ‘‘آپ ﷺ کے اس فرمان کی تعمیل میں دارالعلوم نے ایک شعبہ قائم کیا ہے جس کے تحت طلبہ کی ہر ہفتہ جمعرات کو ایک روزہ جماعت ایک معلم کی امارت میں اطراف و اکناف کی پسماندہ بستیوں میں جاتی ہے ، نیز طلبہ کو ابھی سے اپنی ذمہ داری کا احساس ہو جائے کہ دین ِاسلام کے اس دعوت و تبلیغ کے بہترین کام کو دنیا کے چپہّ چپہّ میں پھیلانا ہمارا فرض ِمنصبی ہے ۔
الحمد للہ اس کا خاطرخواہ فائد ہ نظرآرہا ہے ۔
Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ
Call For Donate :- +91 94221 62298
تر سیل زر کا پتہ
Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org
We would love to hear from you
Fill out the form below to get in touch with us.
Copyrights © Darululoom Sonori 2023