یہ آٹھ سالہ نصاب تعلیم ہے، جس میں اردو،فارسی کی ابتدائی تعلیم،اردو ادب،فارسی ادب، عربی ادب،نحو وصرف،علم معانی،بدیع، بیان،منطق،کے علاوہ بالخصوص تجوید وقرات بروایت حفص،ترجمہ قرآن،تفسیر قرآن،اصول تفسیر،حدیث،اصول حدیث،فقہ ،اصول فقہ سے متعلق متعدد کتابیں پڑھائی جاتی ہیں،جس کا بنیادی مقصد طلبہ کو قرآن و حدیث نبویﷺ کی نورانی بصیرت و فہم حاصل ہو اور وہ اچھے عالم دین بن کر زندگی کے ہر شعبہ میں قرآن وحدیث کی تعلیمات کو فوقیت دیں اور قوم و ملت کی صحیح رہنمائی کر سکیں ۔ شعبہ عالمیت میںام المدارس دارالعلوم دیوبند کا نصاب تعلیم داخل نصاب ہے۔
درجات عالمیت کے طلبہ میں مزیدنکھار لانے کے لیےان کے ششماہی وسالانہ امتحانات کے اوسط کے مطابق ہفتہ واری وظیفہ تقسیم کیا جاتا ہے۔۔
Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ
Call For Donate :- +91 94221 62298
تر سیل زر کا پتہ
Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org
We would love to hear from you
Fill out the form below to get in touch with us.
Copyrights © Darululoom Sonori 2023