page-header

شعبۂ دارالافتاء

شعبۂ دارالافتاء

علماء کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری استفتاء کے جوابات دینا بھی ہے ۔ اسلئے دارالافتاء کا قیام امت مسلمہ کی بنیادی ضروریات میں سے ہے ،تا کہ لوگو ں کے دینی سماجی و معاشرتی مسائل حل کئے جاسکیں،نیز اسلام کے معارض پیش آنے والی سرکاری اسکیموں وغیرہ سے متعلق سوالات کے جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں دیئے جاسکیں، بعض مرتبہ ایسے مسائل پیش آتے ہیں جس کی وجہ سے اتحادو اتفاق کی بنیاد کٹ جاتی ہے،اس اہم ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے دارالعلوم نے ’’شعبۂ دارالافتاء‘‘کا قیام عمل میں لایا ہے جس میں فون یا واٹس ایپ کے ذریعے پو چھے گئے سوالات کے جوابات و بذریعہ ڈاک آئے ہوئے استفتاء کے جوابات بذاتِ خود حضرت اقدس مہتمم صاحب مد ظلہ عنایت فرماتے ہیں۔
الحمدللہ یہ شعبہ ایک حد تک علاقہ کی ضرورت پوری کررہا ہے۔

 

لہٰذا گذارش ہے کہ اس مستحق ادارہ کا اپنے عطیات ،زکوٰۃاور صدقات کے ذریعے تعاون فرما کر اشا عت دین کی تحریک میں شامل ہوکر ثواب جاریہ کے مستحق بنیں ۔ 

DONATE NOW

Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ

Call For Donate :- +91 94221 62298

background

تر سیل زر کا پتہ

Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org

We would love to hear from you

Fill out the form below to get in touch with us.

     Copyrights © Darululoom Sonori 2023
    Back to top of page
    ENGLISH