page-header

شعبۂ مطبخ

شعبۂ مطبخ

دارالاقامہ میں رہنے والے تمام طلبہ کے طعام کا انتظام دارالعلوم سونوری کرتا ہے اور تمام غریب و نادار طلبہ کی کفالت کا بار خود برداشت کرتا ہے ،ان کے علاوہ غیر امدادی طلبہ کی بھی ایک تعداد ہے جو سالانہ بطور طعام فیس رقم جمع کراتے ہیں نیز یہ شعبۂ مطبخ بڑا منظم و متحرک ہے،اس میں تمام کام کر نیوالوں کا ایک مخلص عملہ ہے ،جو اپنی تمام ذمہ داریاں بڑی خوش دلی اور خدمت دین سمجھ کر انجام دیتا ہے ،اس میں۹۰۰؍طلبہ کے دو وقتوںکاکھانااور چائے ناشتہ کا روزانہ انتظام ہوتا ہے،اس شعبہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے سارے کام اوقات مقررہ پر بلا کسی تا خیر کے انجام پاتے ہیں۔

لہٰذا گذارش ہے کہ اس مستحق ادارہ کا اپنے عطیات ،زکوٰۃاور صدقات کے ذریعے تعاون فرما کر اشا عت دین کی تحریک میں شامل ہوکر ثواب جاریہ کے مستحق بنیں ۔ 

DONATE NOW

Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ

Call For Donate :- +91 94221 62298

background

تر سیل زر کا پتہ

Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org

We would love to hear from you

Fill out the form below to get in touch with us.

     Copyrights © Darululoom Sonori 2023
    Back to top of page
    ENGLISH