page-header

شعبۂ تدریب ا لمعلمین

شعبۂ تدریب ا لمعلمین

معلمین مکاتب کی تربیت کے لئے دارالعلوم نے مستقل ایک شعبہ ’’شعبہ تدریب
المعلمین ‘‘کے نام سے قائم کیا ہے جس میں باری باری دس یوم کی ترتیب میںتمام معلمین مکاتب
قرآنیہ کو تربیت کے لئے بلایا جاتا ہے۔تربیتی کورس پورا کراکراسناد تقسیم کی جاتی ہیں نیز وقتاًفوقتاً
اکا برامت کو دعوت دیکر مکاتب قرآنیہ کے معلمین کی تدریبی و تربیتی مجالس بھی قائم کرتا رہتا ہے جس سے مکاتب قرآنیہ کی تعلیم و تربیت میں نکھار پیدا ہو ،الحمداللہ اب تک دارالعلوم نے ایسی تدریبی و تربیتی بیسیوں مجالس منعقد کر چکا ہے۔

نیز ہر دو ماہ میں تمام مکاتب قرآنیہ کو اپنی اپنی شاخوں میں جوڑکر اپنے اپنے مکتب کی گزشتہ دو ماہ کی کار گزاری طلب کرتا ہے اور آئندہ دو ماہ کے لئے تعلیم و تربیت میں بہتری لانے کی فکروں کا مذا کرہ کرتا ہے ۔الحمد اللہ ان مجالس کاخاطرخواہ ثمرہ بھی ظاہر ہوا ہے جس کاا ندازہ
۱۹ ؍ ستمبر ۲۰۰۴ ؁ء کے مسابقہ آل مہاراشٹرمکاتب قرآنیہ کے نتیجہ سے لگایا جاسکتا ہے جس کو دارالعلوم سونوری نے اپنے آغوش میں منعقد کیا تھا۔

لہٰذا گذارش ہے کہ اس مستحق ادارہ کا اپنے عطیات ،زکوٰۃاور صدقات کے ذریعے تعاون فرما کر اشا عت دین کی تحریک میں شامل ہوکر ثواب جاریہ کے مستحق بنیں ۔ 

DONATE NOW

Donation for NEEDY AND ORPHAN STUDENTS |
ضرورت مند اور یتیم طلباء کے لیے عطیہ

Call For Donate :- +91 94221 62298

background

تر سیل زر کا پتہ

Mufti. Md. Raoshan Shah Qasmi
Founder: DARUL ULOOM SONORI
Tahsil: Murtizapur, Dist. Akola ,
Maharashtra. (India) 444107
Ph.(07256)244204.
Mob.09422162298
Email:darululoomsonori@yahoo.in
Web:www.darululoomsonori.org

We would love to hear from you

Fill out the form below to get in touch with us.

     Copyrights © Darululoom Sonori 2023
    Back to top of page
    ENGLISH